عثمان بزدار کی جانب سے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کیلئے بڑا تحفہ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کے عوام کیلئے بڑا تحفہ، جو وہاں کے عوام کیلئے خوشی کی خبر ہے، ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کیلئے علیحدہ گرڈ سٹیشن بنے گا۔ وزیر اعلی نے منصوبے کیلئے پی سی ون تیارکرنے کی ہدایت کردی۔ اس منصوبے پر تقریباً ایک ارب روپے لاگت آئے گی۔ بارتھی خاص میں

132کے وی گرڈ سٹیشن بنایا جائے گا۔ اس گرڈ سٹیشن کے ساتھ 132کے وی کی ٹرانسمیشن لائن بھی بچھائی جائے گی۔ یہ ٹرانسمیشن لائن 49کلو میٹر طویل ہوگی،پنجاب کے پسماندہ ترین علاقے بارتھی کے عوام کوترقی کے سفر میں ساتھ لے کر چلیں گے۔گرڈ سٹیشن کے منصوبے کی تکمیل سے قبائلی علاقوں کے عوام کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جاسکے گی۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…