منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

باہر جانے میں تاخیر سے نواز شریف کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے خبر دار کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو بہتر علاج کے لیے باہر جانے کا مشورہ دیا گیا، اس میں تاخیر سے ان کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ میاں نواز شریف کا نام

ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے ا کابینہ کی سب کمیٹی میں پیش ہوں گے اور کمیٹی کو سابق وزیراعظم کی صحت کی صورت حال سے آگاہ کریں گے۔ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کے باہر جانے میں تاخیر سے ان کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے جس سے ان کی جان کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…