منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

محبت ہو تو ایسی ، 19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49سالہ چینی شخص سے بیاہ کرلیا چینی دلہے نے کیا چیز اپنی دلہن کے نام کردی؟جانئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49 سالہ چینی شہری وانگ شنقائی سے شادی کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ چینی شہری وانگ شنقائی اور 19 سالہ پاکستانی شہری ثمرین سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں ایک ہی فیکٹری میں کام کرتے تھے ۔ملازمت کے دوران ہی دونوں میں دوستی ہوئی جو کچھ عرصہ کے بعد پیار میں بدل گئی۔ دونوں کا نکاح 3 ستمبر کو اوکاڑہ میں کیا گیا ۔وانگ شنقائی نے

رائے ونڈ میں تین مرلہ مکان لڑکی کے نام کردیا ۔ ولیمے کی رسم رائے ونڈ کے ایک نجی شادی ہال میں کی گئی۔ جہاں پولیس اور خفیہ اداروں کی ٹیمیں میڈیا سمیت موقع پر پہنچ گئیں لیکن دولہا دلہن کے پاس کسی قسم کے کاغذی ثبوت مکمل نہ ہونے اور شادی مشکوک نظر آنے کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے کوئی کارروائی نہیں کی اور یوں پاکستانی دلہن چینی دولہا کے ساتھ رخصت ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…