پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کی خبروں کا ڈراپ سین، حکومت نے بالاخر حتمی اعلان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی کوششوں کا الزام بے بنیاد پروپیگنڈے کا ایک حصہ ہے اور صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے پر مبنی اسلام آباد کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ جاری بیان کے مطابق   دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ اسلام آباد فلسطینی عوام سے

اظہار یکجہتی کرتا ہے اور ایسی خود مختاری فلسطینی مملکت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔  پاکستان کی بعض سیاسی قوتوں نے حال ہی میں اسلام آباد حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کو چاہئے کہ وہ مسئلہ کشمیر اور ہند و پاک کے تنازعے میں عربوں کی خاموشی کے جواب میں تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…