اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

”تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے“ماروی میمن نے اسحاق ڈار سے خفیہ شادی کے متعلق 3برس بعد خاموشی توڑدی،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے خفیہ شادی کے متعلق 3 برس بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ایک پیغام میں ماروی میمن نے کہا کہ عزت سے سچ بتا کر معافی مانگنے میں اگر مسئلہ ہے تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے،اب تین سال ہونے کو ہیں لیکن اب میرے خیال سے اس میں ایک دن بھی تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔ اپنے پیغام

میں ماروی میمن نے کہا کہ اگرحقائق کوتسلیم کرنے میں تاخیرکی گئی تو وہ تمام حقائق ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ عوام کے سامنے لائیں گی۔سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ماروی میمن کی خفیہ شادی کے متعلق کھلے عام کوئی اعلان یا اعتراف تو اب تک سامنے نہیں آیا،البتہ ماروی میمن نے اس حوالے سے اشاروں میں کئی ٹویٹس کرکے اسحاق ڈارکووارننگ دی ہے کہ معاملہ طے نہ پانے کی صورت میں وہ ایک پریس کانفرنس میں تمام حقائق سامنے لائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…