منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن میں ارکان قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کابڑا فاروڈ بلاک بن گیا، نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا گیا

datetime 3  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن میں فاروڈ بلاک بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی نجی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ پنجاب اسمبلی میں 166ارکان میں سے صرف 80ارکان نے حلف دیا ہے جبکہ قومی اسمبلی میں 84ارکان نے فی الحال 25ارکان نے حامی بھر لی ہے ۔ جبکہ مزید ارکان اسمبلی نے اتوار کو ظہرنے میں آنے کا عہد لیا ہے ۔

باوثوق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں فاروڈ بلاک بن چکا ہے جس کی قیادت قومی و صوبائی اسمبلی کی انتہائی معتبر 5 شخصیات کر رہی ہیں ۔ پنجاب اسمبلی کے 89رہنما ایک قومی اسمبلی کے ممبر سے دو دفعہ گھر پر مل چکے ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں 25ایم این ایز نے مسلم لیگ ن کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ بہت جلد اس کا اعلان کریں گے ۔اگر قومی اسمبلی میں ن لیگ کی کل تعداد 84 ہے جبکہ فارورڈ بلاک کے لیے 48 ممبران کی ضرورت درپیش ہے اس وقت 25 ایم این اے تو آگئے ہیں جبکہ مزید 18ارکان کی ضرور ت ہے ۔ اگر مطلوبہ تعداد پنجاب اور قومی اسمبلی سے آجاتی ہے تو فاروڈ بلاک کو کسی آئینی چھتری کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ ان میں لیڈر بھی جماعت کا سربراہ بن سکے گا ۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ نگار شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں دو گروپ تھے ، ایک شہباز شریف گروپ جبکہ دوسرا مریم نواز گروپ ۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف گروپ لوگ نواز شریف کے گروپ سے پوچھتے پھر رہے ہیں کہ آخر پارٹی میں چل کیا رہا ہے ۔پارٹی میں موجود دونوں گروپ ختم ہو گئے ہیں ۔ آج میاں نواز شریف اور شہباز شریف اپنی پارٹی کے رہنمائوں کو بھی کوئی بات شیئر نہیں کر رہے کہ کیا ہوا ؟یہاں پارٹی کے سینئر رہنمائوں ، رانا تنویر ، خواجہ آصف ، خواجہ سعد رفیق ، راجہ ظفر الحق تک سے باتیں پوشیدہ رکھی جارہی ہیں۔ شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بعد اب مسلم لیگ ن لند ن بھی بننےجارہی ہے ۔جیسے آج پاکستان میں ایم کیو ایم لندن کی جگہ ایم کیو ایم پاکستان ہے ویسے ہی مسلم لیگ ن لندن بن جائے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک رہنما سے پوچھا کہ معاملہ چل کیا رہا ہے تو اس کا کہنا تھا کہ ہمیں نہ تو نواز شریف کوئی بات بتا رہے ہیں اور نہ شہباز شریف کوئی بات بتاتے ہیں ۔ سینئر صحافی شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کے جو باورچی ہیں تمام لیگی رہنمائوں کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہیں ۔ مجھے لیگی رہنما نے بتایا کہ میاں نواز شریف جہاں بھی جائیں گے اپنے باورچیوں کو ساتھ لے کا

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…