بحریہ ٹائون کی ڈیم بنانے کی پیشکش , حکومت پنجاب نےبڑا فیصلہ سنا دیا

30  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان پنجاب حکومت نے ڈیم بنانے کی بحریہ ٹائون کی پیشکش مسترد کر تے ہوئے خود ڈھڈوچہ ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔منگل کو جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ پنجاب حکومت نے ڈیم بنانے کی بحریہ ٹائون کی پیشکش مسترد کر دی ۔ سیکرٹری آبپاشی نے بتایاکہ دسمبر 2021 تک ڈیم کی تعمیر مکمل ہوجائے گی۔

سیکرٹری آبپاشی نے کہا کہ بحریہ ٹائون کی پیشکش کا ماہرین نے باغور جائزہ لیا۔انہوںنے کہاکہ ڈھڈوچہ ڈیم کو اسکی اصل جگہ پر ہی تعمیر کیا جائیگا۔انہوںنے کہاکہ ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق عدالتی فیصلے پر من و عن عمل کرینگے۔انہوںنے کہا کہ تکنیکی ماہرین نے بحریہ ٹائون کی پیشکش پر 108 سوالات اٹھائے۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہا جتنے سوال اٹھائے گئے بحریہ پھر نہ ہی سمجھے۔عدالت نے پنجاب حکومت کی یقین دہانی پر ڈھڈوچہ ڈیم تعمیر سے متعلق کیس نمٹا دیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…