جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ہوا سے سستی اور ماحول دوست بجلی کی پیداوار شروع

datetime 10  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھارو( آن لائن ) برطانیہ کے تعاون سے ہوا سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی، ونڈ پاور پلانٹ سے ہزاروں افراد کو سستی اور ماحول دوست بجلی دستیاب ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گھارو میں زیفر پاور ونڈ فارم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے بھی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ گھارو میں لگائے جانے والے 50 میگاواٹ کے پلانٹ کو برطانوی حکومت کے ادارے

کا تعاون حاصل ہے، زیفر پاور ونڈ یومیہ 50 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا جس سے ہزاروں شہری مستفید ہوں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مضبوط اور گہرے ہیں، ہمیں خوشی ہے کہ قابلِ تجدید توانائی کے منصوبے میں برطانوی ماہرین اور ادارے نے کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت پاکستان میں مزیدسرمایہ کاری کی خواہاں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…