محمد زبیر نے تجربے میں اسحاق ڈار کو سچن ٹنڈولکر،اپنے بھائی اسد عمر کوکس سے تشبیہ دیدی؟

7  اپریل‬‮  2019

لاہور( این این آئی)سابق گورنر سندھ و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سچن ٹنڈولکر جبکہ اپنے بھائی اور موجودہ وزیر خزانہ اسد عمر کو کلب کرکٹر سے تشبیہ دیدی ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے اس سوال کہ

آپ اسحاق ڈار اور اسد عمر میں کیسے موازنہ کرتے ہیں کا جواب دیتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اسد عمر ابھی آئے ہیں وہ تین ، چار سال گزاریں گے تو پتہ چلے گا ۔ لیکن اسحاق ڈار تجربے میں سچن ٹنڈولکر جبکہ اسد عمر ایسے ہیں جیسے کرکٹ میں نیا نیا کھلاڑی ہوتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…