پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی کے گھر پر حملہ ، اندھا دھند فائرنگ، زد میں آکر قریبی دوست جاں بحق

datetime 1  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی رہائش گاہ پرفائرنگ کرکے اس کے قریب دوست کو قتل کردیا گیا۔ مقتول نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردخاک، تحقیقات جاری، آن لائن کو بتایاگوجرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کے گھر پر مسلح شخص کی فائرنگ سے ان کا قریبی دوست

عمیر جٹ جاں بحق ہو گیا ، جبکہ ایم پی اے محفوظ رہے تھے۔ پولیس تاحال قاتلوں کو پکڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کا کہنا ہے کہ حیدر نامی شخص نے مخالفین کے کہنے پر گھر پر فائرنگ کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول عمیر نے ایک سال قبل اپنے ماموں کو قتل کیا تھا تاہم واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…