پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

لاہور ، (ن) لیگی رہنما زعیم قادری کے ستائے لوگ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے،متاثرین کو کروڑوں کا نقصان

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) (ن) لیگی رہنما زعیم قادری کے ستائے لوگ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ خالد محمود ودیگر متاثرین کاموقف ہے کہ زعیم قادری نے الفلاح ٹاؤن میں فروخت کی گئی اراضی پر گھر بنا لیے۔ فروخت کی گئی 112 کنال اراضی پر 400 سے زائد گھر تعمیر ہوچکے ہیں۔زعیم قادری نے زمین آگے سمال بزنس انڈسٹریز سوسائٹی کو فروخت کردی

اور عدالتوں میں مقدمات سے بے خبر رکھا۔ متاثرین کا مزید کہنا ہے کہ زعیم قادری سمال بزنس انڈسٹریز سوسائٹی کے ساتھ مل کر فراڈ کررہے ہیں اور سمال بزنس انڈسٹریز سوسائٹی سے مل کر گھروں سے محروم کرنا چاہتے ہیں۔عدالت نے زعیم قادری اور سمال بزنس انڈسٹریز سوسائٹی کے وکلاء4 کو آئندہ سماعت پر بحث کیلئے طلب کر لیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…