پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے الیکشن کمیشن کے تقرر کیلئے اپوزیشن کو مزید تین نام تجویز کردیئے وزیراعظم خود یہ کام کریں، شہباز شریف نے اعتراض اٹھا دیے

datetime 28  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے الیکشن کمیشن کے تقرر کیلئے اپوزیشن کو مزید تین نام تجویز کردیئے۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کو مشاورت کے لئے خط لکھ دیا گیا جس میں ممبر بلوچستان اور سندھ کے تین تین نام تجویز کئے گئے ہیں،بلوچستان کے لئے امان اللہ بلوچ،منیرکاکڑاور نوید جان بلوچ کے نام تجویز کئے گئے ،سندھ کیلئے خالد محمود صدیقی،فخرضیاء شیخ اور اقبال محمود کے نام تجویز کئے گئے،

وزیر اعظم کے پرنسل سیکرٹری کا خط اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں پہنچ گیاجس پر اپوزیشن لیڈر نے اعتراض اٹھا دیا ۔ ذرائع اپوزیشن کے مطابق آئین کے تحت خط براہ راست وزیراعظم کی جانب سے لکھا جانا چاہیے۔ اپوزیشن لیڈر کے مطابق آئین کے تحت وزیراعظم اپوزیشن لیڈرسے براہ راست مشاورت کے پابند ہیں۔شہباز شریف نے موقف اختیار کیاکہ الیکشن کمیشن اراکین کے تقرر کیلئے وزیراعظم خودخط لکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…