جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف کا علاج کس ہسپتال سے کرایا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کل شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیا جائے گا۔یہ بات سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتائی ۔انھوں نے کہا کہ نوازشریف کل  جمعرات کوشریف میڈیکل سٹی جائیں گے جہاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کا معائنہ کرے گی جس کے بعد ان کے مزید ٹیسٹ کا فیصلہ ہوگا، نوازشریف کے مزید ٹیسٹ کس لیب سے ہوں گے یہ

بھی فیصلہ ہوگا۔ طبی معائنے کے بعد ہی پتہ چل سکے گا کہ چھ ہفتے میں علاج ہوسکے گا یا نہیں ۔علاوہ ازیں لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی صدر شہبازشریف ،اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ نے شرکت کی۔ اجلاس میں نوازشریف کی رہائی کے بعد قانونی پہلوئوں پر مشاورت کی گئی جبکہ شریف فیملی کے خلاف درج مقدمات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…