پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کل تک بھارت سے محاذ آرائی تھی ، مودی کے ایک پیغام پر عمران خان نے خوشی میں ٹوئٹ کر دیا ،وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں آگئے

datetime 24  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کو اس وقت انڈر 11 کی طرح کھلایا جا رہا ہے ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پیغام پر وزیر اعظم کو اتنی خوشی ہوئی کہ ٹوئٹ کر دیا ۔ ان خیالات کااظہار احسن اقبال نے نارووال میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی جس کو پوری دنیا نے دیکھا ۔ کل تک بھارت سے ہمارے

تعلق محاذ آرائی کی طرف تھے لیکن مودی کے ایک پیغام پر وزیر اعظم کو اس قدر خوشی ہوئی کہ ٹوئٹ کر دیا ۔ اس وقت حکومت انڈر 11 کی طرح چلائی جا رہی ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت جب سے اقتدار میں آئی ہے عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ گیا ہے ۔ حالانکہ حکومت کو چاہئے کہ وہ معیشت کی ترقی پر توجہ دے اور سنجیدگی اختیار کرے لیکن وفاق کو اپوزیشن سے ہر وقت لڑائی کرنے کے لئے تیار رہتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…