جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کو قیمے اور کباب میں کیا ملا کر کھلایا جارہا ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے سراغ لگا لیا،پڑھ کر آپکے بھی ہوش اڑجائینگے

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کے دور ان بڑی تعداد میں جانوروں کی انتڑیاں برآمد کر لیں ،پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات پر چمکنی کے علاقے

میں چھاپہ مار کر گودام سے بڑی تعداد میں جانوروں کی انتڑیاں برآمد کر لیں۔ انتڑیوں کو پشاور کے مختلف علاقوں میں قیمہ اور کباب فروشوں کو سپلائی کیا جانا تھا۔فوڈ اتھارٹی حکام نے موقع پر موجود گودام میں پانچ افراد کو بھی گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…