جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

گرمیاں شروع ہونے سے پہلے ہی عوام پر’’بجلی بم‘‘ گرانے کی تیاریاں،فی یونٹ کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )بجلی صارفین کے لیے بری خبر، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا انتیس مارچ کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائرکردی ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق بجلی کی پیداوار کی ریفرنس لاگت 3 روپے97 پیسے

فی یونٹ تھی اور تقسیم کارکمپنیوں کو فراہم کی جانے والی بجلی کی فی یونٹ لاگت 5 روپے 20 پیسے فی یونٹ رہی۔سی پی پی اے کے مطابق فروری میں ہائیڈل سے 22.77 فیصد کوئلے سے 17.46فیصد اور فرنس آئل سے 1.68 فیصد بجلی پیدا کی گئی ہے۔فروری میں گیس سے 23.85 فیصد اور درآمدی ایل این جی سے 16.89 فیصد بجلی پیدا کی گئی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…