پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عوام کیلئے آن لائن ویزا نظام!پنجاب اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے آن لائن ویزا نظام کو مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آن لائن ویزا نظام وفاقی حکومت کا مستحسن اقدام ہے اس سے ملکی معیشت اور سیاحت کے شعبے پر مثبت اور گہرے اثرات مرتب ہوں

گے لوگ پاکستان میں آئیں گے تو پاکستان کا خوبصورت چہرہ دنیا پر عیاں ہو گا۔ غیر ملکیوں کو سہولیات فراہم کرنا نئے پاکستان کی جانب پہلا قدم ہے لہذا پنجاب کا یہ مقدس ایوان وفاقی حکومت کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس ایوان کے مقدس اراکین اس اقدام کو قابل تحسین قرار دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…