ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ایک مکان میں دھماکے کی تھرتھراہٹ سے کچھ پتھر گرے ،ایک شخص زخمی بھی ہوا،بالاکوٹ کے عینی شاہدین کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالا کوٹ (این این آئی)بالاکوٹ کے عینی شاہدین نے علاقے میں ایک مبینہ تربیتی کیمپ پر بم گرانے کے بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا۔بالاکوٹ کے ایک رہائشی مراد علی نے بتایا کہ بھارت پروپیگنڈا کر رہا ہے،یہاں قریب کچھ کچے مکان ہیں جن میں سے ایک مکان میں دھماکے کی تھرتھراہٹ سے کچھ پتھر گرے جن سے نوران شاہ نام کا شخص معمولی زخمی ہوا ہے۔

عینی شاہد نے بتایا کہ جہاں پر حملہ ہوا ہے وہاں چار، پانچ چیڑکے درخت ٹوٹے ہیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اس نے بتایا کہ یہ بالاکوٹ میں جابہ کے قریب کنگڑ گاؤں میں واقعہ پیش آیا ہے۔ایک عینی شاہد نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رات کو دھماکے کی آواز آئی جس سے کچھ مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ، ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…