اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ جمعہ کو ہسپتال کی او پی ڈی بند،ملازمین کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ،پمز انتظامیہ نے احتجاج میں شامل تین ملازمین کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں،ہسپتال کے ایک ملازم کو نعرے لگانے معطل بھی کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اسفند یار ولی نے کہاکہ مطالبات کی منظوری احتجاج اور ہڑتال جاری رہیگی۔