جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑا جا سکتا ہے،لیکن پھانسی نہیں دی جا رہی تو کیا ذیشان کو زندہ نہیں پکڑا جا سکتا تھا ،اہلیہ ذیشان نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 26  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے ذیشان کی اہلیہ نے کہا ہے کہ اگراس کا شوہر ذیشان کسی کیس میں مطلوب تھا تو کوئی پرچہ یا ایف آئی آر سامنے کیوں نہیں لائی گئی ،کیا ذیشان اس زمین پر اتنا بھاری ہو گیا تھا کہ اسے پکڑے بغیر ما ر دیا گیا۔نجیٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑا جا سکتا ہے اور عوام کے بھرپور مطالبے کے باوجود اسے پھانسی نہیں دی جا رہی تو کیا ذیشان کو زندہ نہیں پکڑا جا

سکتا تھا ،کوئی ادارہ اس قابل نہیں تھا کہ ذیشان کو زندہ پکڑا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس قابل نہیں کہ کلبھوشن یادیو کو پھانسی دے سکے لیکن ذیشان کو سر عام گولیوں سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ذیشان کے اہلیہ نے کہا کہ جس گاڑی کو دہشت گردوں کے زیر استعمال بتا یا جا رہا ہے ،وہ اسلام آبا د،مری اور ناران کاغان سمیت کئی علاقوں میں گئی ،کیا ادارے اس قابل نہیں تھے کہ اس گاڑی کو چیک کر سکیں ،اس وقت اس گاڑی کوکیوں نہیں پکڑاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…