جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

علیمہ خان کے ذرائع آمدن خیرات کی رقم پر مشتمل ہونے کے الزامات،بیرون ملک جائیداد خیرات کی رقم سے نہیں بلکہ کس رقم سے بنائی؟تفصیلات جاری

datetime 25  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) دبئی جائیداد پر ٹیکس کے معاملہ پر علیمہ خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے بیان میں کہاگیا ہے کہ علیمہ خان کے ذرائع آمدن کسی خیرات رقم پر مشتمل نہیں، اس حوالے سے تمام افواہیں اور قیاس آرائیاں غلط ہیں ،علیمہ خان نے بیرون ملک جائیداد وراثتی جائیدادیں بیچ کر بنائیں۔

جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوبئی جائیداد پر ٹیکس کے معاملہ پر علیمہ خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ علیمہ خان نے واجب الادا ٹیکس کا کچھ حصہ ادا کر دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق علیمہ خان کے ذرائع آمدن کسی خیرات رقم پر مشتمل نہیں، اعلامیہ میں کہاگیا کہ اس حوالے سے تمام افواہیں اور قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق علیمہ خان نے بیرون ملک جائیداد وراثتی جائیدادیں بیچ کر بنائیں، اعلامیہ کے مطابق بیرون ملک جائیدادوں میں علیمہ خان کے شوہر کا بھی حصہ ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان سے پیسے بینکس کے ذریعے بھجوائے گئے، اعلامیہ کے مطابق علیمہ خان ٹیکسٹائل سے متعلق ایک کمپنی میں پچاس فیصد کی حصے دار ہیں۔اعلامیہ کے مطابق کمپنی قانونی تقاضوں کے تحت بنائی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق بیرون ملک بینکوں سے قرضے لیئے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق بیرون ملک جائیدادوں کی مجموعی قیمت 7.25 کروڑ روپے ہے۔  دبئی جائیداد پر ٹیکس کے معاملہ پر علیمہ خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے بیان میں کہاگیا ہے کہ علیمہ خان کے ذرائع آمدن کسی خیرات رقم پر مشتمل نہیں، اس حوالے سے تمام افواہیں اور قیاس آرائیاں غلط ہیں ،علیمہ خان نے بیرون ملک جائیداد وراثتی جائیدادیں بیچ کر بنائیں۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوبئی جائیداد پر ٹیکس کے معاملہ پر علیمہ خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ علیمہ خان نے واجب الادا ٹیکس کا کچھ حصہ ادا کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…