جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا، انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 25  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(این این آئی) پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا۔پی ائی اے نے ڈی جی ایوی ایشن اتھارٹی کوخط لکھ دیا جس میں قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اس امرکا انکشاف کیا کہ کوئٹہ اورفیصل آباد ائیرپورٹس کے رن وے اس قابل نہیں کہ یہاں بوئنگ 777 جہازوں کی لینڈنگ یا ٹیک آف با آسانی ہوسکے۔پی آئی اے کے پائلٹس نے کوئٹہ اورفیصل آباد ائیرپورٹس پرجب بوئنگ 777 کی لینڈنگ اورٹیک آف کیا تو اس کے بعد

اپنی رپورٹ میں پی آئی اے کے پائلٹ نے ان دونوں ایئرپورٹ کے رن وے کوغیرموزوں قراردیدیا۔خط کا متن قومی ائیرلائن کا بوئنگ کے بجائے ایئربس 320 کے ذریعے کوئٹہ اورفیصل آباد سے حجاج کرام کا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں ڈی جی ایوی ایشن اتھارٹی کو اگاہ کردیا گیا جبکہ قومی ائر لائن کی حجاج کرام سے سامان بھی مقررہ وزن تک اپنے ساتھ لانے کی اپیل ڈی جی سول ایوی ایشن کو قومی ایئرلائن کے چیف کمرشل آفیسرنے خط لکھا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…