جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

تبدیلی سرکارمیں بھی وی وی آئی پی کلچر تبدیل نہ ہوسکا! ایوان وزیر اعلیٰ میں داخلے کیلئے پی ٹی آئی والوں کو کھلی چھوٹ

datetime 24  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تبدیلی سرکارمیں وی وی آئی پی کلچر تبدیل نہ ہوا،ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں داخلے کیلئے نیا وی آئی پی ایس او پی جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ آفس پنجاب میں اوپن ڈور پالیسی ختم کرتے ہوئے داخلے کے لیے نیا وی آئی پی ایس او پی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اعلی افسران اور پی ٹی آئی ممبرا ن کے داخلے کے لئے

چیکنگ کی ضرورت نہیں تاہم وزیراعلیٰ سے ملنے کی خواہش رکھنے والے عام آدمی اور چھوٹے افسران کو سخت انتظامات سے گزرنا ہوگا۔ایس او پی کے مطابق شہری اپنی فریاد کے لیے پہلے وزیر اعلیٰ کے پرسنل سیکرٹری اور پی ایس او سے رابطہ کریں گے ، عام شہری کی سکیورٹی کلیئرنس اور افسران کی اجازت کے بعد ایوان وزیر اعلیٰ میں آ سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…