عمران خان کے دورہ قطر نے اثر دکھا دیا ،عرب ملک نے پاکستان پر عائد بڑی پابندی اٹھا لی

24  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(اے این این ) وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ قطر کے دوران قطری حکومت نے 2010 سے پاکستانی چاول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔وزرات تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی چاول کی درآمد پر سال 12-2011 میں پاکستانی ایکسپورٹرز کی طرف سے قطر کو غیر معیاری چاول کی سپلائی کے باعث عائد کی گئی۔وزارتِ تجارت کے مطابق پابندی ہٹانے

سے سالانہ 40 سے 50 ملین ڈالرز کی درآمدات میں اضافہ ہوگا۔2010-11 تک پاکستان قطر کو 80 سے 90 ملین ڈالرز کے 80 ہزار سے ایک لاکھ ٹن سالانہ چاول برآمد کرتا رہا جب کہ گزشتہ پانچ سالوں میں قطر کو چاول کی برآمدات گرکر 20 سے 25 ملین ڈالرز کی سطح پر آگئی۔پاکستان قطر کو چاول برآمد کرنے والوں کے چاولوں کے معیار کی انسپکشن کے لیے ایک تھرڈ پارٹی آڈٹ کروائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…