پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا،ابوظہبی میں دستخط ہوگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (این این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی میں ہونیوالی تقریب میں پاکستان کی جانب سے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کئے جبکہ یو اے ای کی طرف سے ابو ظہبی ڈویلپمنٹ فنڈ کے چیئرمین نے

دستخط کئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت یو اے ای پاکستان کو ایک ارب ڈالر اگلے چندروز میں منتقل کریگا جبکہ بقیہ 2 ارب ڈالر دو قسطوں میں آئندہ دو ہفتوں میں فراہم کردیئے جائینگے۔سعودی عرب سے معاشی پیکیج کے تحت پاکستان کو دو قسطوں میں ایک ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…