اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حکومت ڈھائی کروڑ لے لے ہمارے پیارے واپس کردے ،مقتول خلیل کے بھائی نے 2کروڑ کی حکومتی امداد کو ٹھوکر ماردی

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) سانحہ ساہیول میں مارے جانے والا خلیل کے بھائی جلیل کا صبر جواب دے گیا دل ہلا دینے والا واقعہ بے قصور شہریوں کا سی ٹی ڈی ہلاکت پر پنجاب گورنمنٹ کی دو کروڑ کی پیشکش لواحقین نے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سال نو کا افسوسناک واقعہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کے بعد پنجاب گورنمنٹ نے دو کروڑ امداد اوریتیم بچوں کے تعلیمی و طبی اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں خلیل کے بھائی جلیل نے گورنمنٹ کی ہر قسم

کی امداد مسترد کر دی انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ اڑھائی کروڑ ہم سے لے لے اور ہمارا بھائی بھتیجی اور بھابھی ہمیں لوٹا دے جلیل کی آنکھیں جھک پڑی اورا نہوں نے وزیر قانون پنجاب کے رابطے کے دعوے کو بھی مسترد کر دیا جے آئی ٹی بھی صرف جائے وقوعہ سے تصویریں بنا کر واپس چلے گئیں اور انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انصاف کی اپیل کی ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیاجائے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…