اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ، عائشہ زیادتی قتل کیس کا ڈراپ سین، ماموں ہی قاتل نکلا،انتہائی شرمناک انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) اندرون شہر میں عائشہ زیادتی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ 9سالہ عائشہ کا ماموں تیمور ہی قاتل نکلا،پولیس حکام نے تفتیش مکمل کرلی۔ انویسٹی گیشن پولیس نے زیر حراست تیمور کی گرفتاری ڈال دی۔ یاد رہے ایک ماہ پہلے لوہاری

کے علاقے میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا جہاں 9 سالہ عائشہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے تمام شواہد اور ڈی این اے رپورٹ کی روشنی میں اس بات کی تصدیق کردی کہ عائشہ کا قاتل کوئی اور نہیں اس کا اپنا ماموں ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…