جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک ڈالا آیا ، ابو نے کہا کہ پیسے لے لو ، ہمیں معاف کر دو لیکن وہ ۔۔۔! مارے جانیوالے افراد کے ہمراہ موجود بچے عمیر کی گفتگو،لرزہ خیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال /لاہور( این این آئی) ساہیوال میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے افراد کے ساتھ موجود بچے عمیر خلیل نے بتایا کہ وہ اپنے چچا رضوان کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے بورے والا جارہے تھے ۔ ایک ڈالا آیا ۔ ابو نے کہا کہ پیسے لے لو ،فائرنگ نہ کرو ، ہمیں معاف کر دو لیکن وہ فائرنگ کرتے رہے ۔ ہم بچ گئے اور جو مر گئے

انہیں گاڑی میں چھوڑدیا ۔ ہمیں پہلے پتہ نہیں کہاں لے گئے اور پھر پیٹرول پمپ پر لا کر چھوڑ دیا ۔ یہاں ہمیں سارے دیکھتے رہے اور ایک شخص نے کہا کہ میں تمہیں گھر چھوڑ دیتا ہوں ، پھر پیچھے سے آئے اور ہمیں ہسپتال چھوڑ دیا ۔عمیر نے بتایا کہ مرنے والوں میں اس کا والد خلیل ، والدہ نبیلہ ، بڑی بہن اریبہ اور ابو کے دوست شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…