منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

انتہائی قیمتی زمین کوڑیوں کے بھاؤ لیز پر دی گئی،سپریم کورٹ نے لاہور کے پیٹرول پمپوں کی زمین لیز سے دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے لاہور کے پیٹرول پمپوں کی زمین لیز سے دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاکہ انتہائی قیمتی زمین کوڑیوں کے بھاؤ لیز پر دی گئی۔ فیصلہ میں کہاگیا کہ حکومت پنجاب لیز شدہ اراضی کو قبضے میں لیکر سیل کردے۔فیصلے کے مطابق عدالت نے پیٹرول پمپس کی لیز کیلئے تین ماہ میں نئی نیلامی کا حکم جاری کردیا۔عدالت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے لیز پر دی گئی زمین بھی منسوخ کر دی۔

فیصلے میں کہاگیا کہ لیز صرف حکومت پنجاب ڈپٹی کمشنر کے زریعے دے سکتی ہے۔فیصلہ میں کہاگیا کہ پیٹرول پمپس کی لیز منسوخی سے متعلق عدالتی حکمنامے کا اطلاق پورے پنجاب پر ہوگا۔فیصلے میں کہاگیا کہ کوئی ہائیکورٹ حکم امتناع جاری نہیں کر سکے گی، فیصلہ کے مطابق عدالت نے پہلے سے جاری تمام حکم امتناعی خارج کردیئے۔فیصلے میں کہاگیاکہ کسی تنازعہ کی صورت میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔عدالت نے مقدمہ نمٹا دیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…