نئے پاکستان کے رنگ نرالے،پشاور میں خواتین اور خواجہ سراؤں کی پہلی سائیکل ریلی کا انعقادمنتظمین کو بھاری پڑ گیا

19  جنوری‬‮  2019

پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں پشاور میں ہفتہ ہونے والی خواتین اور خواجہ سراؤں کی پہلی سائیکل ریلی کو مذہبی گروپ کے احتجاج اور دھمکیوں کے بعد منتظمین نے منسوخ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ایونٹ مشترکہ طور پر دو غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) زمنگ جندون (ہماری زندگی) اور پاک ڈیولپمنٹ مشن کی جانب سے منعقد کیا جانا تھا اور پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے 11 جنوری کو حیات آباد ٹاؤن شپ میں ریلی

کے انعقاد کی اجازت دی تھی تاہم مجلس علما حیات آباد (ایم یو ایچ)، علما کی تنظیم اور علاقے کی تمام مساجد کے امام، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی ف) اور جماعت اسلامی سمیت دیگر مذہبی گروپس کی جانب سے اس ایونٹ کو معاشرے میں ’فحاشی و عریانی‘ کا فروغ قرار دیا گیا تھا۔ان جماعتوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ ریلی پر پابندی عائد کرنے کے لیے انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے ایونٹ کے مقام کے قریب احتجاج کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…