ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بڑا کریکڈاؤن،متعددپاکستانیوں سمیت 24 لاکھ 17 ہزار افراد گرفتار،کھلبلی مچ گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت اب تک کئی پاکستانیوں سمیت 24 لاکھ 17 ہزار غیر قانونی افراد پکڑے جاچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہاکہ ان میں سے 1879358 افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب تھے جبکہ 370311 افراد لیبر قوانین کی خلاف ورزی کررہے تھے۔167411 ایسے افراد

گرفتار ہوئے ہیں جو مملکت میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے یا سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مملکت سے جانے کی کوشش میں مصروف تھے۔ غیرقانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے پر اب تک 957 شہریوں کو بھی گرفتار کیا جاچکا ہے جن میں سے 940 کیخلاف قانونی کارروائی کی گئی اور انہیں رہا کردیاگیاجبکہ باقی شہریوں کیخلاف عدالتی کارروائی جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…