ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں دنیا کی امیرترین شخصیات کی فہرست جاری،سابق صدر آصف زرداری اور نواز شریف کے نام بھی شامل،کون کس نمبرپر ہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح امیرترین شخصیات موجود ہیں، جن کی دولت کا اندازہ اربوں ڈالرز میں لگایا گیا ہے۔ 2019کی شروعات میں سامنے آنے والی نئی فہرست میں پاکستان کے امیر10افراد میں شاہد خان گزشتہ سال کی طرح پہلے مقام پر ہیں، ان کی دولت تقریبا 7.2 ارب ڈالر ہے۔اس فہرست میں سابق صدر آصف زرداری اور نواز شریف کے نام بھی شامل ہیں۔دوسر ے نمبر پر پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت

بیسٹ وے گروپ اور یو بی ایل کے مالک انور پرویز ہیں، جن کی کل دولت 3.8 ارب ڈالر ہے۔تیسرے نمبر پر میاں منشا ہیں جن کی دولت کا اندازہ 1.9 ارب ڈالر ہے۔ جبکہ سابق صدر آصف زرداری کی دولت کا اندازہ 1.8 ارب ڈالر ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف، بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض، ہاشو گروپ آف کمپنیز کے صدر ہاشوانی، شان گروپ کے ناصر شان اور آئی ٹی سیکٹر کے اشعر عزیز بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…