منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بعض خواہشیں، خواہشیں ہی رہ جاتی ہیں!! چیف جسٹس ریٹائرمنٹ سے پہلےکونسا کام ہوتے دیکھنا چاہتے تھے کیس کی سماعت کے دورانکیا ریمارکس دے دئیے؟

datetime 11  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے نئی گج ڈیم تعمیر کیس میں وزیرخزانہ اسد عمر اور وزیرتوانائی عمر ایوب کو منگل کو طلب کر لیا ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے خواہش تھی کہ میرے ہوتے ہوئے معاملہ حل ہو جاتا مگر بعض خواہشیں خواہشیں رہ جاتی ہیں۔ جمعہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو رکنی بینچ نے نئی گاج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی سمیت دیگر فریقین پیش ہوئے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کا بتایا کہ

سی ڈی ڈبلیو پی کی میٹنگ میں ڈیم کی تعمیر کرنے کی سفارش ایکنک کو کردی گئی ہے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس طرح تومعاملہ ایکنک میں جاکر پھنس جائیگا۔ آئندہ پیر تک سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس کے منٹس عدالت میں پیش کیے جائیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے خواہش تھی کہ میرے ہوتے ہوئے معاملہ حل ہو جاتا مگر بعض خواہشیں خواہشیں رہ جاتی ہیں۔بینچ کے رکن جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ آپ کا ابھی ایک ہفتہ باقی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…