منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں کروڑوں کی خوردبرد کرنیوالے بینک منیجر کو اتنے سال قید کی سزا سنا دی گئی کہ جان کرآپ کے بھی پسینے چھوٹ جائینگے

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(نیوز ڈیسک)بینکنگ جرائم عدالت نے الائیڈ بینک کے سابق مینیجر کو کروڑوں روپے کی خوردبرد پر 35سال قید اورایک کروڑ 47لاکھ 82لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ۔بینکنگ جرائم عدالت کے جج منیر احمد جوئیہ نے الائیڈ بینک کے سابق مینیجر ملزم محمد رضا

کو جرم ثابت ہونے پر قید وجرمانے کی سزائیں سنائیں ۔ملزم محمد رضا نے 14 مختلف بنک اکائونٹس سے رقوم نکلوائی تھی۔عدالت نے ملزم کو 5 دفعات کے تحت 35 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے 20 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنایا جس میں ملزم کو دفعہ 382 بی کا فائدہ بھی دیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…