اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پاک افغان بارڈر طورخم پر افغانستان سے بھاری اسلحہ سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا دی گئی،خطرناک منصوبہ ناکام

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر(آئی این پی) پاک افغان بارڈر طورخم پر افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا دی گئی۔اسلحہ کوئلہ کے ٹرالر میں چھپایا گیا تھا ۔کارروائی خفیہ اطلاع پر ہوئی،ڈرائیور گرفتار کیا گیا۔سرکاری مراسلہ کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم میں خاصہ دار فورس نے کاروائی کرتے ہوئے افغانستان سے انے والے ٹرالر نمبر NGR 2974 کے خفیہ خانوں سے 113عدد ریپیٹر کی

بندوقیں بر امد کر کے سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا دی ذرائع کے مطابق اسلحہ کوئلہ کے ٹرالر میں بہت مہارت کے ساتھ چھپایا گیا تھا کاروائی کے دوران خا صہ دار فورس کے اہلکاروں نے اسلحہ ٹرالر سمیت اپنی تحویل میں لے کر ڈرائیور مصری خان ولد ترکئی افغان مہاجر کو بھی گرفتار کر لیا جنہیں لنڈ ی کو تل حوالات منتقل کیا گیا ، ملزم سے مزید تفتیش جاری ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…