جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کے لاہور میں داخل ہوتے ہی ہلچل مچ گئی پی  ٹی آئی کی پنجاب حکومت نےبوکھلاہٹ میں انتظامیہ کو کیا کام کرنے کا حکم دیدیا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور میں انتظامیہ نے بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کیلئے لگائے گئے بینرز اتار دیئے ، 126دن تک دھرنا دینے والی تحریک انصاف سے بلاول بھٹو کا تاریخی استقبال برداشت نہیں ہو رہا۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات و پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے انتظامیہ کی جانب سے بلاول بھٹوزرداری کے استقبال کے لیے لگائے گئے بینر اتارنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا

کہ انتظامیہ اور تحریک انصاف کی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ،کنال روڈ سے لیکر الحمرا ہال تک ہمارے استقبالیہ بینرز کا اتار دیا گیا ۔پیپلزپارٹی کی احتجاجی کال دینے پر انتظامیہ نے پیپلزپارٹی کے اتارے گئے بینرز کو مال روڈ پر پھینک دیا اور فرار ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ 126دن تک دھرنا دینے والی تحریک انصاف سے بلاول بھٹوزرداری کا تاریخی استقبال برداشت نہیں ہو رہا اور استقبال کی تیاریاں دیکھ کر حکمران خوف زدہ ہوکر ایسا کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…