جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری مکانات میں غیر قانونی طور پر مقیم قابضین کی شامت آگئی، حکومت نے کیا بڑا اعلان کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت نے ملک بھرکے سرکاری مکانات پر 4500 سے زائد غیر قانونی قابضین سے ایک کے بجائے 3 ماہ کا کرایہ وصول کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔جس کے لیے تھری پنالٹی رینٹ چارج کا رول اسٹیٹ آفس کے ترمیمی اکاموڈیشن اینڈ ایلوکیشن رول میں شامل کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کے خاتمے کے لیے

اکاموڈیشن اینڈ ایلوکیشن رولز 2002میں ترمیم کیلئے کام شروع کردیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیاگیاہے کہ اکا موڈیشن اینڈ ایلو کیشن رولز2002میں ترمیم کر کے ایک نیا رول بھی اس میں شامل کیا جائے جس کے تحت ایسے سرکاری ملازمین جو سرکاری رہائش گاہوں میں خلاف ضابطہ رہائش اختیارکیے ہوئے ہیں ان سے جرمانے کے طور پرایک ماہ کے بجائے ہرماہ 3گناکرایہ وصول کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…