بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

آصف زرداری نے نیویارک اپارٹمنٹ کی پاور آف اٹارنی مہرین شاہ کے نام بنوائی، ٹیکس نوٹس ہر سال کس کے نام پر آتا ہے؟ وفاقی وزیر علی زیدی کے دھماکہ خیز انکشافات ، کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کو چیلنج دیا ہے کہ وہ اپنی نشست سے مستعفی ہوں اور دوبارہ الیکشن کرا کے دیکھ لیں،سندھ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنایا جارہا، خرم شیر زمان پر الزام عائد کیا گیا تو اس کا ردعمل سامنے آیا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے بحری امور نے  دعویٰ کیا کہ آصف زرداری کے نیویارک فلیٹس سے متعلق ہمیں بھی کالز موصول ہوئیں،

محمد اقبال نامی شخص نے نیویارک میں واقع پینٹ ہائوس12مارچ2007کو50فیصد مورگیج پر خریدا تھا۔انہوں نے کہاکہ فلیٹ نمبر ایف 37 کا بل آصف زرداری کے نام پر آتا ہے، اگر اپارٹمنٹ سابق صدر کی زیر ملکیت نہیں تو پھر ٹیکس بل کا ان کے نام پر آنا سمجھ سے بالا تر ہے۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری نے اپارٹمنٹ کی پاور آف اٹارنی مہرین شاہ کے نام پر بنوائی ہوئی ہے، پینٹ ہائوس اور اپارٹمنٹ 37 ایف پر 73 ہزار ڈالر واجب الادا ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…