جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب کا 14رکنی وفد گوادر پہنچ گیا ،زبردست پیش رفت

datetime 4  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر ،کوئٹہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کا 14رکنی وفد گوادر پہنچ گئے چیئر مین گوادر پورٹ دوستین جمالدینی نے سعود ی وفد کو گوادر سے متعلق بریفنگ دی اور سعود ی حکام نے گوادر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا 14رکنی وفدگوادر پہنچ گئے اور سعودی حکام کو پاک فوج نے حکومت کی جانب سے باہمی اشتراک کے حوالے سے بھی دعوت دی اور مجموعی طور پر 114شرکاء نے ورکشاپ میں شرکت کی ورکشاپ میں قومی وصوبائی اسمبلی کے اراکین،قبائلی عمائدین،

میڈیا اور بیوروکریٹس نے بھی شرکت کی چیئر مین گوادر پورٹ دوستین جمالدینی نے سعودی حکام کو بریفنگ دی سعودی وفد نے گوادر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیاچیئر مین گوادر پورٹ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہموٹرویز،ریلوینیٹ ورک میں سعودی کمپنیاں سرمایہ کاری کرسکتی ہیںآئل سٹی سمیت مختلف پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں گوادربندرگاہ سے تجارت پرحکومت پاکستان نے ٹیکس کی چھوٹ دی ہے سعودی عرب سے آئے وفد نے گوادر بندرگاہ کا دورہ کیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…