جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے کس صوبے میں بلدیاتی انتخابات ستمبر کے بعد کرانے کافیصلہ کر لیا گیا؟

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آ ئی این پی) الیکشن کمیشن نے کے پی کے بلدیاتی انتخابات ستمبر کے بعد کرانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات رواں سال دسمبر میں کرائے جائیں گے، جمعرات کو الیکشن کمیشن میں سال 2019 میں ہونے والے مختلف انتخابات کے حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں الیکشنز ونگ

اور دیگر تمام سیکشنز کے اعلی افسران نے شرکت کی،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات اور فاٹا کے صوبائی انتخابات رواں سال کرانے کے معاملے پر غور کیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں 2019 میں ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جب کہ الیکشن کمیشن فاٹا صوبائی اسمبلی انتخابات مئی میں کرانے کا اردہ رکھتا ہے،اجلاس میں الیکشنز ونگ اور دیگر تمام سیکشنز کے اعلی افسران نے شرکت کی،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات اور فاٹا کے صوبائی انتخابات رواں سال کرانے کے معاملے پر غور کیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں 2019 میں ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جب کہ الیکشن کمیشن فاٹا صوبائی اسمبلی انتخابات مئی میں کرانے کا اردہ رکھتا ہے،اجلاس میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا (کے پی)بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں سے متعلق امور زیر غور آئے اور بلوچستان لوکل گورنمنٹ انتخابات بھی رواں سال مئی میں ہونے کا امکان ہے جب کہ بلوچستان میں متوقع بلدیاتی انتخابات کے قوانین اور انعقاد پر غور کیا گیا،اجلاس میں سابقہ فاٹا کے اضلاع میں صوبائی نشستوں پر انتخابات کا بھی جائزہ لیا گیااجلاس میں سابقہ فاٹا کے اضلاع میں صوبائی نشستوں پر انتخابات کا بھی جائزہ لیا گیا اور سابقہ فاٹا کے اضلاع میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے عملے کی تربیت اور انتخابی فہرستوں کی تیاری کا جائزہ لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…