عوام کی کھال اتارنے کا فیصلہ، ایف بی آر کی مزید ٹیکس عائد کرنے کی سمری کی تیار ،آئندہ ماہ کتنے ارب کے مزید ٹیکس عائد کئے جائیں گے؟تشویشناک انکشافات

30  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے آئندہ ماہ کے وسط میں مزید ٹیکس عائد کرنے کی سمری تیاری کرلی ہے ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سپلیمنٹری بل کی تیاری کا خاکہ تیار کرلیا جس میں جنوری کے وسط میں 155 ارب روپے کے مزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے

ایف بی آر ذرائع کے مطابق سپلیمنٹری بل میں غیر ملکی گاڑیوں پر درآمدی ٹیکس میں اضافے کی تجویز بھی شامل ہے جب کہ جنرل سیلز ٹیکس کی شرح یکساں کیے جانے کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت مختلف اشیاء4 پر سیلز ٹیکس کی شرح یکساں نہیں ہے اور سیلز ٹیکس کی شرح 5 فیصد سے لے کر 22 فیصد تک ہے ذرائع کے مطابق برآمدی صنعتوں میں استعمال ہونے والے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی کم کرنے کی تجویز بھی سپلیمنٹری بل میں شامل ہے جبکہ پاور سیکٹر کے گردشہ قرضہ کو کم کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں گے حکومت نے رواں مالی سال میں دو سو سے تین سو ارب روپے کے گردشہ قرجہ جات پاور سیکٹر میں کم کرنے کے ھوالے سے بھی اقدامت شروع کردئیے ہیں جس سے پاور سیکٹر مین بہتری کے امکانات ہیں ذراٗع کا کہنا ہے کہ حکومت نے جی ایس ٹی پلس میں بھی ایک فیصد تک اضافے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے تاکہ ریونیو میں اضافہ کیا جاسکے ذراٗع کے مطابق ٹیکسز میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا اور روپے کی قدر میں بھی مزید کمی ہوگی ذرائع کے مطابق منی بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں بھی مزید کٹ کا امکان ہے اور جی ڈی پی کی شرح میں بھی واضح کمی ہوگی۔  فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے آئندہ ماہ کے وسط میں مزید ٹیکس عائد کرنے کی سمری تیاری کرلی ہے ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سپلیمنٹری بل کی تیاری کا خاکہ تیار کرلیا جس میں جنوری کے وسط میں 155 ارب روپے کے مزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…