ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے 3اہم وزراء کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کر دیا،کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 3ماہ کی مہلت،نام سامنے آگئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی اور محبوب سلطان کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 3ماہ کی مہلت دیدی تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم عمران خان نے 3وزراء کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کیا ہے جن میں فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی اور محبوب سلطان

شامل تھے وزیراعظم نے3وزارء کو کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ امور انقلابی اقدامات کرے اور محبوب سلطان کو بھی گنے کی کرشنگ میں دوبارہ تاخیر نہ ہونے کی ہدایت کی جب کہ 3وزراء کو عمران خان نے کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 3ماہ کی مہلت دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…