جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نے نواز شریف کے گارڈز کا صحافی پر تشدد واقعے کا نوٹس لے لیا،بڑا حکم جاری،فوری کارروائی کی ہدایت

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی پر تشدد کے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر تشدد کسی صورت قبول نہیں اور حکومت ہر صورت میڈیا ورکرز کا تحفظ یقینی بنائے گی۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزیراعظم نواز شریف

کے گارڈز کے جانب سے صحافی پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ شیریار آفریدی اور معاون خصوصی افتخار دورانی کو معاملات فوری طور پر دیکھنے کے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر تشدد کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور حکومت میڈیا ورکرز ہر حال میں تحفظ یقینی بنائے گی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…