پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

حکومت نے سرحدی علاقوں میں تیل و گیس کی تلاش شرو ع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ملک میں 41 فیصد علاقے پر تیل وگیس کی تلاش جاری ہے،تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے دس بلاکس کے لائسنس جاری کردئیے گئے ہیں ۔نئے بلاکس میں تیل وگیس کی تلاش کے لئے ٹینڈرز جاری کئے جارہے ہیں ۔حکومت سرحدی علاقوں میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں شرو ع کرنے جارہی ہے۔ منگل کو وزیر پٹرولیم ڈویژن غلام سرور خان نے سالانہ ٹیکنیکل کانفرنس سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ

ملک میں 41 فیصد علاقے پر تیل وگیس کی تلاش جاری ہے ۔تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے دس بلاکس کے لائسنس جاری کردئیے گئے ہیں ۔نئے بلاکس میں تیل وگیس کی تلاش کے لئے ٹینڈرز جاری کئے جارہے ہیں ۔حکومت سرحدی علاقوں میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں شرور کرنے جارہی ہے ۔تیل وگیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔حکومت آئندہ چند سالوں میں آف شور سرگرمیاں شروع کرنے جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…