چین نے پاکستان کو ایسا جدید ترین ہتھیار بنا کردیدیا جو بھارت کے پاس بھی نہیں، یہ کن خصوصیات کا حامل ہے؟جان کر آپ کا بھی خون جوش مارے گا

11  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے جدید ترین تین ہزار ٹن سروے جہاز کی چین میں لانچنگ کر دی گئی ، جہاز 80 میٹرسے زائد لمبا، سروے کے جدید آلات سے لیس اور گہرے سمندر میں آپریشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،سروے جہاز اگست 2019 کے آخر تک پاک بحریہ کے بیڑے کا حصہ بنے گا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے لیے

چین میں بنایا گیا جدید ترین تین ہزار ٹن سروے جہاز کی لانچنگ تقریب میں چیف نیول اوورسیز چائنہ کموڈور اظفر ہمایوں تھے جب کہ تقریب میں شپ یارڈ ، مقامی حکومت اور پاک بحریہ کے حکام بھی شریک تھے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تیار کیے گئے جہاز کی لمبائی 80 میٹرسے زائد ہے جو سروے کے جدید آلات سے لیس ہے اور گہرے سمندر میں آپریشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جدید ترین سروے جہاز پاکستان کی میرین ریسرچ میں تقویت کا باعث ہوگا اور زیرِ آب تلاش اورسروے کے آپریشنز کی سہولیات فراہم کرے گا۔جدید ترین تین ہزار ٹن سروے جہاز کی شمولیت سے پاک بحریہ کی بحری جغرافیائی سروے کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہو گا ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تیار کیے گئے جہاز کی لمبائی 80 میٹرسے زائد ہے جو سروے کے جدید آلات سے لیس ہے اور گہرے سمندر میں آپریشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جدید ترین سروے جہاز پاکستان کی میرین ریسرچ میں تقویت کا باعث ہوگا اور زیرِ آب تلاش اورسروے کے آپریشنز کی سہولیات فراہم کرے گا۔جدید ترین تین ہزار ٹن سروے جہاز کی شمولیت سے پاک بحریہ کی بحری جغرافیائی سروے کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہو گاجب کہ یہ سروے جہاز اگست 2019 کے آخر تک پاک بحریہ کے بیڑے کا حصہ بنے گا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ ہائیڈروگرافی میں درخشاں روایات کی امین ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…