منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

وہاں تو منظر ہی عجیب تھا، جے یو آئی رکن اسمبلی سکول کے دورے پر پہنچے تودیکھا ہیڈماسٹر اور اساتذہ ڈیزل بیچ رہے ہیں اور سکول کی جگہ۔۔ جے یو آئی پارٹی رہنما کیساتھ ایسا واقعہ پیش آگیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشین(نیوز ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے ایک مڈل اسکول کو عملے نے منی پیڑول پمپ میں تبدیل کردیا، جہاں سے بڑے پیمانے پر پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق گورنر بلوچستان سید فضل آغا کے اسکول کے اچانک دورے کے موقع پر ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جب رکن اسمبلی پشین کے گورنمنٹ مڈل

اسکول منظری پہنچنے تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اسکول میں بچوں کو تعلیم دینے کے بجائے عملے نے اسکول کو منی پیڑول پمپ میں تبدیل کر رکھا ہے اور وہاں سے بڑے پیمانے پر پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی نے اس صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ساتھ دورے پر آنے والے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر پشین کلیم اللہ کو عملے کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…