پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون اول بشریٰ بی بی اچانک کہاں پہنچ گئیں فوری طور پر پنجاب حکومت کوکیا بڑا حکم جاری کر دیا؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی نے لاہور شیلٹر ہوم کا دورہ کیا اور تمام انتظامات کا جائزہ لے کر شیلٹر ہوم کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران نے لاہور کے شیلٹر ہوم کا دورہ کیا،

اس موقع پر ان کی دوست فرح خان بھی موجود تھیں۔ بشریٰ بی بی نے شیلٹر ہوم کے انتظامات کا جائزہ لیا اور جلد از جلد کام کو مکمل کرنے کی ہدایت کی۔اس کے بعد بشریٰ بی بی نے داتا دربار حاضری دی ،فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے