پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ پر پاکستان کے بڑے ہوٹلوں نے تاریخ میں پہلی بار ایسا کام شروع کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، مسافر ششدر

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ پر بڑے ہوٹلوں نے روپے کی بجائے ڈالر میں بکنگ شروع کردی۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 138.50 روپے پر بند ہوا۔ذرائع کے مطابق ڈالر کی بڑھتی قدر دیکھ کر بڑے ہوٹلوں نے بھی روپے کی

بجائے اب ڈالروں میں بکنگ شروع کردی ہے اور ملک کے تین فائیو اسٹار ہوٹلوں نے ڈالر میں بکنگ شروع کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں 2 اور کراچی میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل نے ڈالر میں بکنگ کی ہے جب کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ہوٹل بکنگ کے لیے ڈالر میں ریٹ کوٹنگ شروع کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…