ایس پی طاہر داوڑ کے بعد اسلام آباد سے لاپتہ ہونیوالا سی ڈی اے کا افسر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟ حیران کن خبر آگئی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی پولیس نے اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر غائب ہونے والے سی ڈی اے افسر کو ڈیرہ اسماعیل خان سے تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر غائب ہونے والے سی ڈی اے افسر کو وفاقی پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان سے تحویل میں لے لیا،تفتیشی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو اسکے قریبی دوست نور کے گھر سے حفاظتی تحویل میں لیا۔ ایاز خان

کا ڈی آئی خان کے سرکاری ہسپتال میں طبی معائنہ کروایا گیا ۔ پولیس نے ایاز خان کی اہلیہ اور گھر والوں کو انکی حوالگی سے متعلق بھی آگاہ کر دیا ۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کو جھوٹ اور غلط بیانی پر قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا اس نے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچا کر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا وقت ضائع کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کے دوست نور سے بھی علیحدہ تفتیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…