بچوں سے زیادتی کے واقعات میں پنجاب باقی صوبوں میں سب سے آگے،پنجاب کے کس شہر میں سب سے زیادہ واقعات ہوتے ہیں؟وزارت انسانی حقوق نے تشویشناک اعدادو شمار جاری کر دئیے

16  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(این این آئی)وزارت انسانی حقوق نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ 2017 کے دوران ملک بھر سے بچوں سے زیادتی کے 3ہزار 445 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 63 فیصد پنجاب میں ہوئے۔ سینیٹ کی خصوصی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔وزارت انسانی حقوق نے کمیٹی کے ارکان کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ 2017 میں ملک بھر سے بچوں کیساتھ زیادتی کے 3ہزار 445 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں 2 ہزار 77 بچیاں جب کہ ایک ہزار 368 کم سن بچے شامل ہیں۔ زیادتی کا شکار بچوں

میں بچیوں کا تناسب 60 فیصد ہے۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایک برس کے دوران کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی کے سب سے زیادہ واقعات پنجاب میں رونما ہوئے جو ملک بھر سے رپورٹ ہونے والے واقعات کا 63 فیصد ہے، رپورٹ ہونے والے واقعات میں سندھ کا تناسب 27، بلوچستان کا 4 جبکہ خیبر پختونخوا کا 2 فیصد ہے۔ آزاد کشمیر میں کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی کے 12 جب کہ اسلام آباد میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔وزارت انسانی حقوق نے کمیٹی کو بتایا کہ قصور میں بچوں سے زیادتی کے واقعات زیادہ پیش آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…